the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10اکتوبر (اعتماد نیوز) ماہرین موسمیات کے مطابق پچھلے سال اکتوبر میں تباہی مچانے والے طوفان فائلن سے زیادہ ہد ہد طوفان مزید خطرناک ہونے کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اسکا اثر ہوا سے بھی زیادہ تیز ہوتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اگلے دو دن میں یہ آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں تک



پہونچ جائیگا۔ جبکہ یہ طوفان کا اثر اس وقت وشاکھا پٹنم سے 600کیلو میٹر دوری پر ہے۔ ماہرین کے مطابق اس طوفان کے اثر سے سمندر کا سجاحل بھی دو تین قدم آگے بڑھ سکتا ہے۔ ضلع گنٹور میں طوفان کے اثر سے محفوظ رکھنے کے لئے عہدیداروں کی جانب سے ایک کنٹرول روم قائم کیا گیا۔ جسکے نمبرات 0863-2234070, 2234301 یہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.